۔ (۶۰۶۱)۔ وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: اِشْتَرٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ یَہُوْدِیٍّ طَعَامًا نَسِیْئَۃً فَأَعْطَاہُ دِرْعًا لَہُ رَھْنًا۔ (مسند احمد: ۲۴۶۴۷)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ادھار پر ایکیہودی سے اناج خریدا تھا اور اپنی زرہ بطورِ گروی اس کے پاس رکھی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6061)