۔ (۶۰۸۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
قَالَ: ((الصُّلْحُ جَائِزٌ بَیْنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۸۷۷۰)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کے مابین صلح کروانا جائز عمل ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6084)