۔ (۶۰۸۹)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَمْنَعَنَّ رَجَلٌ جَارَہُ أَنْ یَغْرِزَ خَشَبَتَہُ۔)) أَوْْ قَالَ: ((خَشَبَۃً فِیْ جِدَارِہِ۔)) (مسند احمد: ۷۱۵۴)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی اپنے پڑوسی کو دیوار میں کوئی شہتیر وغیرہ لگانے سے منع نہ کرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6089)