) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ مَرْفُوْعاً: ثَلَاثَةٌ لَا يُقْبَلُ مِنْهُم صَلَاةٌ، وَلَا تَصْعَدُ إلى السَّمَاء، وَلَا تُجَاوِزُ رُءُوسَهُم: رَجُلٌ أَمَّ قَوْمًا وَهُمْ لَه كَارِهُون، وَرَجُلٌ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ وَلَم يُؤْمَرْ، وَامْرَأَةٌ دَعَاهَا زَوْجُهَا مِنَ اللَّيْل فَأَبَتْ عَليهِ . ( )
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ : تین شخص ایسے ہیں جن كی نماز قبول نہیں ہوتی، اور نہ ہی وہ آسمان كی طرف بلند ہوتی ہے، نہ ان كے سر سے اوپر جاتی ہے۔ وہ شخص جو كسی قوم كی امامت كرواتا ہے جبكہ لوگ اسے ناپسند كرتے ہوں۔ وہ شخص جس نے جنازے كی نماز پڑھائی حالانكہ اسے كہا نہیں گیا، اور وہ عورت جسے رات كے وقت اس كے شوہر نے بلایا لیكن اس نے انكار كر دیا۔
Silsila Sahih, Hadith(610)