۔ (۶۰۹۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِذَا اخْتَلَفُوْا فِیْ الطَّرِیْقِ رُفِعَ مِنْ بَیْنِہِمْ سَبْعَۃُ أَذْرُعٍ۔)) (مسند احمد: ۷۱۲۶)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب لوگوں میںراستہ کے بارے میں اختلاف ہوجائے تو درمیان سے سات ہاتھ چھوڑا جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6094)