۔ (۶۱۲)۔وَعَنہُ أَیْضًا ؓ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَتَوَضَّأُ بِاِنَائٍ یَکُونُ رِطْلَیْنِ وَیَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ۔ (مسند أحمد: ۱۲۸۷۴)
سیدنا انس بن مالکؓ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ایسے برتن سے وضو کر لیتے تھے، جس میں دو رطل پانی آتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک صاع پانی سے غسل کر لیتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(612)