۔ (۶۱۱۳)۔ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیْجٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ الْحَقْلِ، قَالَ الْحَکْمُ: وَالْحَقْلُ الثُّلُثُ وَالرُّبْعُ۔ (مسند احمد:۱۵۹۲۳)
۔ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزارعت یعنی پیداوار کے تہائی اورچوتھائی حصہ پر زمین بٹائی پر دینے سے منع کیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6113)