عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: الْجُمُعَةُ إِلَى الْجُمُعَةِ كَفَّارَةُ مَا بَيْنَهُمَا مَا لَمْ تُغْشَ الْكَبَائِرُ
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سےمروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جمعہ دوسرے جمعے تك درمیانی ایام كا كفارہ ہے جب تك كبیرہ گناہوں كا ارتكاب نہ ہو۔
Silsila Sahih, Hadith(614)