۔ (۶۱۶۷)۔ عَنْ اَبِیْ خِرَاشٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلْمُسْلِمُوْنَ شُرَکَائُ فِیْ ثَلَاثٍ، فِیْ الْمَائِ وَالْکَلَأِ وَالنَّارِ)) (مسند احمد: ۲۳۴۷۱)
۔ ایک صحابی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین چیزوں میں مسلمان برابر کے شریک ہیں، پانی ، گھاس اور آگ میں۔
Musnad Ahmad, Hadith(6167)