Blog
Books



۔ (۶۱۶۹)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُمْنَعُ فَضْلُ مَائٍ بَعْدَ أَنْ یُسْتَغْنٰی عَنْہُ وَلَا فَضْلُ مَرْعًی)) (مسند احمد: ۱۰۵۷۸)
۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ضرورت پوری ہو جانے کے بعد زائد پانی کو نہ روکا جائے اور نہ زائد چراگاہ کو۔
Musnad Ahmad, Hadith(6169)
Background
Arabic

Urdu

English