۔ (۶۱۷۱)۔ عَنْ عَائِشَۃ رضی اللہ عنہا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا یُمْنَعُ نَقْعُ مَائٍ وَلَا رَھْوُ بِئْرٍ۔)) (مسند احمد: ۲۵۳۲۲)
۔ سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ کنویں کا زائد پانی روکا جائے اور نہ کنویں سے بہہ کر نشیبی جگہ میں اکٹھا ہو جانے والا پانی روکا جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6171)