۔ (۶۱۸۵)۔ عَنِ الصَّعْبِ بنِ جَثَّامَۃَ اللَّیْثِیِّ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حَمَی النَّقِیْعَ وَقَالَ: ((لَاحِمٰی اِلَّا لِلّٰہِ وَلِرَسُوْلِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۸۰)
۔ سیدناصعب بن جثامہ لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقیع مقام کو بطورِ چراگاہ خاص کیا اور فرمایا: اس طرح چراگاہ کو خاص کرنے کا حق صرف اللہ تعالی اور اس کے رسول کو ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6185)