۔ (۶۱۹۹)۔ ( وَعِنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اَیُّمَا رَجُلٍ ظَلَمَ شِبْرًا مِنَ الْاَرْضِ کَلَّفَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ أَنْ یَحْفِرَہُ حَتّٰییَبْلُغَ آخِرَ سَبْعِ أَرْضِیْنَ ثُمَّ یُطَوَّقُہُ اِلٰییَوْمِ الْقِیَامَۃِ حَتّٰییُقْضٰی بَیْنَ النَّاسِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۱۴)
۔ (دوسری سند) سیدنایعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جوشخص ظلم کرتے ہوئے کسی کی ایک بالشت زمین ہتھیا لے گا، اللہ تعالی اسے یہ تکلیف دے گا کہ وہ اس زمین کو سات زمینوں تک کھودے اور پھر اسے قیامت کے دن لوگوں کے مابین فیصلہ ہونے تک (اس مٹی) کا طوق پہنا دیا جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6199)