Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
عن أبي هُرَيْرَة مَرْفُوْعاً: شَرَفُ الْمُؤْمنِ صَلَاتهُ بِاللَّيْل ، وعِزُّه اسْتِغْنَاؤُهُ عَمَّا في أَيْدِي النَّاس .
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مومن كا شرف رات كو نماز پڑھنے میں ہے، اور اس كی عزت اس چیز سے مستغنی ہوجانے میں ہے جو لوگوں کے ہاتھ میں ہے