Blog
Books



۔ (۶۲۱۳)۔ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّہُ کَانَتْ لَہُ نَاقَۃٌ ضَارِیَۃٌ، فَدَخَلَتْ حَائِطًا فَأَفْسَدَتْ فِیْہِ، فَقَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّ حِفْظَ الْحَوَائِطِ بِالنَّہَارِ عَلٰی أَھْلِہَا وَأَنَّ حِفْظَ الْمَاشِیَۃِ بِاللَّیْلِ عَلٰی أَھْلِہَا وَأَنَّ مَا أَصَابَتِ الْمَاشِیَۃُ بِاللَّیْلِ فَہُوَ عَلٰی أَھْلِہَا۔ (مسند احمد: ۱۸۸۰۷)
۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میری ایک اونٹنی لوگوں کی کھیتیوں میں چرنے کی عادی تھی، ایک دن وہ ایک باغ میں گھس گئی اور اس کو خراب کیا، اس بارے میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ فیصلہ کیا کہ دن میں باغوں کی حفاظت ان کے مالکوں کے ذمے ہے اور رات کے وقت مویشیوں کی نگہداشت کرنا ان کے مالکوں کا کام ہے، اور جانوررات کو جو نقصان کریں گے، اس کے ذمہ داران کے مالک ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6213)
Background
Arabic

Urdu

English