۔ (۶۲۴۲)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) أَنَّہُ سَأَلَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ الضَّوَالِّ فَقَالَ: ((ضَالَّۃُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۰۳۸)
۔ سیدناجارود رضی اللہ عنہ سے اس انداز سے بھی روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گم شدہ جانوروں کے متعلق دریافت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کی گم شدہ چیز آگ کا شعلہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6242)