۔ (۶۲۶۸)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا اُتِیَ بِطَعَامٍ مِنْ غَیْرِ اَھْلِہٖسَأَلَہٗعَنْہُ،فَاِنْقِیْلَ: ھَدِیَّۃٌ، اَکَلَ، وَاِنْ قِیْلَ: صَدَقَۃٌ، قَالَ: ((کُلُوْا۔)) وَلَمْ یَأْکُلْ۔ (مسند احمد: ۹۲۵۳)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کے علاوہ کہیں اور سے کھانا لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بارے میں سوال کرتے، پس اگر کہا جاتا کہ یہ ہدیہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھا لیتے، اور اگر کہا جاتا ہے کہ صدقہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: تم لوگ کھا لو۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود نہ کھاتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6268)