۔ (۶۲۷۲)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقْبَلُ الْھَدِیَّۃَ وَیُثِیْبُ عَلَیْھَا۔ (مسند احمد: ۲۵۰۹۸)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہدیہ قبول کرتے اور پھر اس کا بدلہ بھی دیتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6272)