۔ (۶۲۸۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَیْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْئِ، الْعَائِدُ فِیْ ھِبَتِہِ کَالْکَلْبِ یَعُوْدُ فِیْ قَیْئِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۷۲)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہمارے لئے بری مثال نہیں ہے، اپنے ہبہ میں لوٹنے والا اس کتے کی مانند ہے جو اپنی قے کو چاٹنا شروع کر دیتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6289)