۔ (۶۲۹۴)۔ عَنْ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَثَلُ الَّذِیْیَعُوْدُ فِیْ صَدَقَتِہِ کَمَثِلِ الَّذِیْیَعُوْدُ فِیْ قَیْئِہِ۔)) (مسند احمد: ۳۸۴)
۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنا صدقہ واپس لے لیتا ہے، اس کی مثال اس کی مانند ہے جو اپنی قے کو چاٹ لیتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6294)