۔ (۶۳۰۱)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ
عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنِّیْ أَعْطَیْتُ أُمِّیْ حَدِیْقَۃً حَیَاتَہَا وَأُمُّہَا مَاتَتْ فَلَمْ تَتْرُکْ وَارِثًا غَیْرِیْ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((وَجَبَتْ صَدَقَتُکَ وَ رَجَعَتْ اِلَیْکَ حَدِیْقَتُکَ۔)) (مسند احمد: ۶۷۳۱)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں اپنی ماں کو ان کی زندگی بھر کے لئے باغ دے دیا تھا، اب وہ فوت ہو گئی ہیں اور اس نے میرے سوا کوئی وارث بھی نہیں چھوڑا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرا صدقہ بھی ثابت ہو گیا ہے اور تیرا باغ بھی تجھے وراثت میں واپس مل گیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6301)