۔ (۶۳۰۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ الرُّقْبٰی وَقَالَ: ((مَنْ أُرْقِبَ فَہُوَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۴۸۰۱)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رقبی سے منع کیا اور فرمایا: جو چیز جس کو بطور رقبیٰ دی جائے گی، وہ اسی کی ہو جائے گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6302)