۔ (۶۳۰۹)۔ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَّارٍ أَنَّ أَمِیْرًا کَانَ بِالْمَدِیْنَۃِیُقَالُ لَہُ: طَارِقٌ، قَضٰی بِالْعُمْرٰی لِلْوَارِثِ عَلٰی قَوْلِ جَابِرِبْنِ عَبْدِاللّٰہِ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۵۱۴۳)
۔ سلیمان بن یسار رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مدینہ کے طارق نامی ایک امیر نے عمریٰ میں دی گئی چیز کا فیصلہ وارث کے حق میں کیا تھا، اس کا یہ فیصلہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کردہ حدیث کی روشنی میں تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6309)