۔ (۶۳۱۰)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَعَلَ الْعُمْرٰی (وَ فِیْ لَفْظٍ: قَضٰی بِالْعُمْرٰی) لِلْوَارِثِ۔ (مسند احمد: ۲۱۹۱۹)
۔ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمریٰ میں دی گئی چیز کا فیصلہ وارث کے حق میں کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6310)