Blog
Books



۔ (۶۳۱۹)۔ عَنْ سَالِمٍ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا حَقُّ امْرِیئٍ مُسْلِمٍ لَہُ مَالٌ یُوْصِیْ فِیْہِیَبِیْتُ ثَلَاثًا اِلَّا وَوَصِیَّتُہُ عِنْدَہُ مَکْتُوْبَۃٌ۔)) قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ: فَمَا بِتُّ لَیْلَۃً مُنْذُ سَمِعْتُہَا اِلَّا وَوَصِیَّتِیْ عِنْدِیْ مَکْتُوْبَۃٌ۔ (مسند احمد: ۶۱۰۰)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’جس مسلمان کے پاس مال ہو اور وہ اس میں وصیت کرنا چاہتا ہو تو اس کا یہ حق نہیں ہے کہ تین راتیں گزرنے پائیں، مگر اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی موجود ہونی چاہیے۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: جب سے میں نےیہ حدیث سنی تو میں نے ایک رات بھی نہ گزرنے دی، مگر میری وصیت میرے پاس لکھی ہوئی موجود رہی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6319)
Background
Arabic

Urdu

English