۔ (۶۳۲۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَوْ أَنَّ النَّاسَ غَضُّوْا مِنَ الثُّلُثِ إِلَی الرُّبُعِ فَاِنَّ
رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((الثُّلُثُ کَثِیْرٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۴)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عبا س رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: کاش کہ لوگ ایک تہائی کی بجائے ایک چوتھائی مال کی وصیت کرنا اختیار کر لیتے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نے فرمایا تھا: تیسرے حصے کی وصیت کرنا بھی زیادہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6326)