Blog
Books



۔ (۶۳۲۷)۔ عَنْ اَبِی الدَّرْدَائِ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّ اللّٰہَ تَصَدَّقَ عَلَیْکُمْ بِثُلُتِ اَمْوَالِکُمْ عِنْدَ وَفَاتِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۸۰۳۰)
۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہیں وفات کے وقت اپنے مالوں میں سے ایک تہائی کا صدقہ کر دینے کی اجازت دے دی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6327)
Background
Arabic

Urdu

English