Blog
Books



۔ (۶۳۴۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یَقْتَسِمُ وَرَثَتِیْ دِیْنَارًا (وَفِیْ لَفْظٍ: وَلَادِرْھَمًا) مَا تَرَکْتُہُ بَعْدَ نَفَقَۃِ نِسَائِیْ وَمُؤْنَۃِ عَامِلِیْ (یَعْنِیْ عَامِلِ أَرْضِہِ) فَہُوَ صَدَقَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۸۸۷۹)
۔ (دوسری سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرے وارث دینار و درہم کی صورت میں میری میراث سے حاصل نہیں کر سکتے، میں اپنی بیویوں اور زمین کے عاملوں کے خرچے کے بعد جو کچھ ترک کر کے جاؤں، وہ صدقہ ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6348)
Background
Arabic

Urdu

English