۔ (۶۳۶۰)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ) فَقَامَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَۃَ فَقَالَ: شَھِدْتُّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقْضِیْ لَھَا بِالسُّدُسِ فَأَعْطَاھَا أَبُوْبَکْرٍ السُّدُسَ۔ (مسند احمد: ۱۸۱۴۱)
۔ (دوسری سند)اس میں ہے : سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جدّہ کے لیے چھٹے حصے کا فیصلہ کیا، پس سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے چھٹا حصہ نافذ کر دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6360)