Blog
Books



۔ (۶۳۶۷)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ ابْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ: اِنَّ الَّذِیْ قَالَ لَہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَوْ کُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِیْلًا سِوَی اللّٰہِ حَتّٰی اَلْقَاہُ لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَکْرٍ۔)) جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا۔ (مسند احمد: ۱۶۲۱۹)
۔ (دوسری سند) سیدنا ابن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: بیشک وہ شخصیت کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جس کے بارے میں فرمایا تھا: اگر میں نے اللہ تعالی کے علاوہ کسی کو خلیل بنانا ہوتا تو ابوبکر کو بناتا۔ اس ذات نے جدّ کو باپ کے قائم مقام قرار دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6367)
Background
Arabic

Urdu

English