Blog
Books



۔ (۶۳۸۰)۔ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ سَلْمٰی بِنْتِ حَمْزَۃَ اِنَّ مَوْلَاھَا مَاتَ وَتَرَکَ اِبْنَۃً، فَوَرَّثَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِبْنَتَہُ النِّصْفَ وَوَرَّثَ یَعْلَی النِّصْفَ وَکَانَ ابْنَ سَلْمٰی۔ (مسند احمد: ۲۷۸۲۷)
۔ سیدہ سلمیٰ بنت حمزہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ ان کا آزاد کردہ غلام فوت ہو گیا اور اس نے ایک بیٹی وارث چھوڑی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نصف مال کا اس کی بیٹی کو اور نصف مال کا یعلی کو وارث بنایا۔ یہیعلی ، سلمی کا بیٹا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6380)
Background
Arabic

Urdu

English