۔ (۶۳۹۸)۔ عَنْ اَبِیْ أَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَدُ اللّٰہِ مَعَ الْقَاضِی حِیْنَیَقْضِیْ، وَیَدُ اللّٰہِ مَعَ الْقَاسِمِ حِیْنَیَقْسِمُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۹۰۸)
۔ سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قاضی جب فیصلہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کا ہاتھ اس کے ساتھ ہوتا ہے اور اسی طرح جب کوئی آدمی مال تقسیم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کا ہاتھ اس کے ساتھ ہوتا ہے۔ (یعنی جب تک وہ انصاف کرتے رہتے ہیں)۔
Musnad Ahmad, Hadith(6398)