۔ (۶۴۰۲)۔ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ یَسَّارٍ الْمُزَنِیِّ قَالَ: أَمَرَنِی النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ أَقْضِیَ بَیْنَ قَوْمٍ، فَقُلْتُ: مَا أُحْسِنَ أَنْ أَقْضِیَیَارَسُوْلَ اللّٰہِ! قَالَ: ((اَللّٰہُ مَعَ الْقَاضِیْ مَا لَمْ یَحِفْ عَمَدًا۔)) (مسند احمد: ۲۰۵۷۱)
۔ سیدنا معقل بن یسار مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے لوگوں کے ما بین کوئی فیصلہ کرنے کا حکم دیا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں اچھے انداز میںفیصلہ نہیں کر سکتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی اس وقت تک قاضی کے ساتھ ہوتا ہے، جب تک وہ ظلم نہ کرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6402)