۔ (۶۴۰۵)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَعْنَۃُ اللّٰہِ عَلٰی الرَّاشِیَ وَالْمُرْتَشِیَ۔)) (مسند احمد: ۶۹۸۴)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رشوت دینے والے پر اور لینے والے پر اللہ تعالی کی لعنت ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(6405)