۔ (۶۴۲)۔ عَنِ الرُّبَیِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍؓ (تَصِفُ وُضُوئَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قَالَتْ: وَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مَرَّۃً مَرَّۃً۔ (مسند أحمد: ۲۷۵۵۶)
سیدہ ربیع بنت معوذؓ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو بیان کرتے ہوئے کہتی ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا۔
Musnad Ahmad, Hadith(642)