۔ (۶۴۱۸)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَضٰی بِیَمِیْنٍ وَشَاھِدٍ، قَالَ زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ: سَاَلْتُ مَالِکَ بْنَ أَنَسٍ عَنِ الْیَمِیْنِ وَالشَّاھِدِ ھَلْ یَجُوْزُ فِی الطَّلَاقِ وَالْعِتَاقِ، فَقَالَ: لَا، اِنَّمَا ھٰذِہِ فِی الشَّرَائِ وَالْبَیْعِ وَأَشْبَاھِہِ۔ (مسند احمد: ۲۹۶۷)
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ اور ایک قسم کے ساتھ فیصلہ کیا۔ زید بن حباب کہتے ہیں: میں نے سیدنا مالک بن انس سے قسم اور گواہ کے متعلق پوچھا کیایہ طلاق اور غلام کی آزادی میں بھی کافی ہے؟ انھوں نے کہا: جی نہیں،یہ تو صرف خرید و فروخت جیسے معاملات میں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6418)