۔ (۶۴۳)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَ نَّہُ کَانَ اِذَا اسْتَنْشَقَ أَدْخَلَ الْمَائَ مَنْخِرَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۷۸۷۵)
سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب استنشاق کرتے تو نتھنوں میں پانی داخل کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(643)