) عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ فَقَالَ: الصَّلَاةُ لِوَقْتِهَا وَبِرُّ الْوَالِدَيْنِ وَالْجِهَادُ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك صحابی سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال كیا گیا: كونسا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز كو وقت پر ادا كرنا، والدین كے ساتھ نیكی كرنا اور جہاد كرنا۔
Silsila Sahih, Hadith(644)