عَنْ أَبِي ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُوْلُ: الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ وَالْجُمْعَۃُ إلَی الْجُمْعَۃِ وَرَمَضَانُ إلٰی رَمَضَانَ مُکَفِّرَاتٌ لِمَا بَیْنَھُنَّ إِذَا اجْتَنَبَتِ الْکَبَائِرَ۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے: پانچ نمازیں اور جمعہ دوسرے جمعہ تک، اور رمضان دوسرے رمضان تک اپنے درمیانی اوقات تک گناہوں کا کفارہ ہیں۔ جب تک کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا جاتا رہے۔
Silsila Sahih, Hadith(646)