۔ (۶۴۶۸) عَنْ اَبِیْ بکرۃ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : (( مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاہَدَۃً بِغَیْرِ حِلِّہَا حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃ أَنْ یَّجِدَ رِیْحَہَا۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۵۴)
۔ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے معاہدے والے انسان کو بغیر کسی جوازکے قتل کردیا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کی خوشبو کو پانا بھی حرام کر دے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6468)