۔ (۶۴۷۱) وَعَنْہُ اَیُضًا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((الَّذِیْیَطعَنُ نَفْسَہُ إِنَّمَا یَطْعَنُہَا فِیْ النَّارِ وَالَّذِیْیَتَقَحَّمُ فِیْہَایَتَقَحَّمُ فِیْ النَّارِ وَالَّذِیْیَخْنُقُ نَفْسَہُ یَخْنُقُہَا فِی النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۹۶۱۶)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے خود کو نیزہ مارکر قتل کیا، وہ دوزخ میں نیزہ مارتا ہی رہے گا،جس نے آگ میں کود کر خود کشی کر لی، وہ آگ میں گھستا ہی رہے گا اور جس نے اپنا گلہ خود گھونٹ دیا، وہ دوزخ میں اس کو گھونٹتا ہی رہے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6471)