Blog
Books



۔ (۶۴۹۵)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ قَتْلِ عَوَامِرِ الْبُیُوْتِ اِلَّا مَنْ کَانَ مِنْ ذَوِی الطُّفْیَتَیْنِ وَالْأَبْتَرَ فَاِنَّہُمَا یَکْمِہَانِ الْأَبْصَارَ وَتُخْدَجُ مِنْہُنَّ النِّسَائُ۔ (مسند احمد: ۲۲۶۱۷)
۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے سے منع کیا ہے،ما سوائے دو سانپوں کے، ایک جس کی پشت پر دو دھاریاں ہوں اور دوسرا چھوٹی دم والا موذی سانپ، یہ دونوں نظر کو ختم کر دیتے ہیں اور ان کی وجہ سے حاملہ عورتوں کے حمل گر جاتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(6495)
Background
Arabic

Urdu

English