۔ (۶۵۱)۔عَنْ أَبِیْ أَیُّوبَ الْأَنْصَارِیِّؓأَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا تَوَضَّأَ تَمَضْمَضَ وَمَسَحَ لِحْیَتَہُ مِنْ تَحْتِہَا بِالْمَائِ۔ (مسند أحمد: ۲۳۹۳۷)
سیدنا ابو ایوب انصارییؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرتے تو کلی کرتے اور داڑھی کے نیچے سے پانی کے ساتھ داڑھی کا خلال کرتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(651)