۔ (۶۵۲)۔عَنْ أَبِیْ أُمَامَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تَوَضَأَ فَمَضْمَضَ ثَلَاثًا وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا وَکَانَ یَمْسَحُ الْمَاقَیْنِ مِنَ الْعَیْنِ، قَالَ: (۶۵۲)۔عَنْ أَبِیْ أُمَامَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تَوَضَأَ فَمَضْمَضَ ثَلَاثًا وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا وَکَانَ یَمْسَحُ الْمَاقَیْنِ مِنَ الْعَیْنِ، قَالَ:
سیدنا ابو امامہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا، پس تین بار کلی کی، تین بار ناک میںپانی چڑھایا، گوشۂ چشم پر بھی ہاتھ پھیرا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سر کا ایک بار مسح کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے: کان، سر میں سے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(652)