۔ (۶۵۱۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ حَتّٰی قَتَلْنَا کَلْبَ امْرَأَۃٍ جَائَ تْ مِنَ الْبَادِیَۃِ۔ (مسند احمد: ۴۷۴۴)
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا (اور ہم نے کتے مارنے شروع کر دیئے) یہاں تک کہ ہم نے دیہات سے آنے والی ایک عورت کا کتا بھی مار ڈالا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6512)