۔ (۶۵۱۸)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: أَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِقَتْلِ الْکِلَابِ ثُمَّ قَالَ: ((مَا لَکُمْ وَالْکِلَابَ۔)) ثُمَّ رَخَّصَ فِیْ کَلْبِ الصَّیْدِ وَالْغَنَمِ۔ (مسند احمد: ۲۰۸۴۰)
۔ سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو ماردینے کا حکم دیا اور پھر فرمایا: تمہارا کتوں کے ساتھ کیا تعلق ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شکاری کتے اور بکریوں کی حفاظت کرنے والے کتوں کی اجازت دے دی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6518)