Blog
Books



۔ (۶۵۲۰)۔ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((مَنِ اتَّخَذَ (أَوْ قَالَ: اِقْتَنٰی کَلْبًا) لَیْسَ بِضَارٍ وَلَا کَلْبَ مَاشِیَۃٍ نَقَصَ مِنْ أَجْرِہِ کُلَّ یَوْمٍ قِیْرَاطَانَ۔)) فَقِیْلَ لَہُ: إِنَّ أَبَاھُرَیْرَۃَیَقُوْلُ: أَوْ کَلْبَ حَرْثٍ، فَقَالَ: أنّٰی لِأَبِیْ ھُرَیْرَۃَ حَرْثٌ۔ (مسند احمد: ۴۴۷۹)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے ایسا کتا پالا، جو نہ شکاری ہو اور نہ مویشیوں کی حفاظت کرنے والا، تو ہر روز اس کے اجر سے د و قیراط کی کمی ہو جاتی ہے۔ جب ان سے کہا گیا کہ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ تو کھیتی والے کتے کا بھی ذکر کرتے ہیں، تو انھوں نے کہا: ابوہریرہ کی کھیتی کہاں سے آگئی۔
Musnad Ahmad, Hadith(6520)
Background
Arabic

Urdu

English