عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِ كَشْحِ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَهُوَ سَاجِدٌ .
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں ، گویا كہ میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم كی پہلو كی سفیدی دیكھ رہا ہوں(ہاتھوں کو چوڑا کرنے کی وجہ سے) اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے كی حالت میں ہیں
Silsila Sahih, Hadith(653)