عن أبي هُرَيْرَة ، أَن النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كَان إِذا أَرَاد أَن يَسْجُدَ كَبَّر ثم يَسْجُد ، وَإِذَا قَام من الْقَعْدَة كَبَّر، ثُمَّ قَام .
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدے كا ارادہ كرتے تو پہلے تكبیر كہتے ،پھر سجدہ كرتے، اور جب قعدے سے كھڑے ہوتے تو پہلے تكبیر كہتے پھر كھڑے ہوتے
Silsila Sahih, Hadith(654)