Blog
Books



۔ (۶۵۳۸)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ یَعْلَی بْنِ مُرَّۃَ أَنَّہُ کَانَ عِنْدَ زَیَادٍ جَالِسًا فَاُتِیَ بِرَجُلٍ شَہِدَ فَغَیَّرَ شَہَادَتَہُ، فَقَالَ: لَأَقْطَعَنَّ لِسَانَکَ، فَقَالَ لَہُ یَعْلٰی: أَلَا أُحَدِّثُکَ حَدِیْثًا سَمِعْتُہُ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: لَا تُمَثِّلُوْا بِعِبَادِیْ۔)) قَالَ: فَتَرَکَہُ۔ (مسند احمد: ۱۷۷۰۰)
۔ سیدنایعلی بن مرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، زیاد کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، اسی اثناء میں ایک آدمی کو لایا گیا، اس نے گواہی دی اور اپنی گواہی کو بدل دیا، زیاد نے کہا: میں تیری زبان کاٹ دوں گا، لیکن سیدنایعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: میں تجھے ایسی حدیث بیان کرتا ہوں جو میں نے خود رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنی ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ نے فرمایا کہ میرے بندوں کا مثلہ نہ کیا کرو۔ یہ حدیث سن کر زیاد نے اسے چھوڑ دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6538)
Background
Arabic

Urdu

English